Thursday , February 27 2020

انتقال

شمس آباد ۔ 13 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : جناب ظہور احمد ولد جناب محمد حسین مرحوم ساکن شمس آباد کا آج بعمر 75 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل بعد نماز جمعہ جامع مسجد شمس آباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان اولیاء بی صاحبہ نزد ریلوے گیٹ سدانتی شمس آباد میں عمل میں آئے گی ۔ مرحوم ، افتخار احمد شریف کے خسر ہوتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849154583 ۔ 8977182303 پر ربط کریں ۔۔
٭ محترمہ آمنہ بیگم زوجہ جناب شیخ عبدالرشید قریشی ساکن خلوت کا بعمر 108 سال 13 فبروری2020 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز ظہر مسجد مومن شاہ خلوت میں ادا کی گئی اور تدفین آغا پلی قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت 15 فبروری کو بعد نماز عصر مسجد مومن شاہ خلوت میں مقرر ہے۔مرحومہ ترکایمجال کے جناب شیخ رشید یوسف قریشی کی ہمشیرہ ہوتی ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9703767967 یا 9014511040 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT