Wednesday , August 12 2020

انتقال

حیدرآباد : الحاج حسن بن محمد ولد جناب محمد بن سالم مرحوم ریٹائرڈ سیول انجینئر کا چہارشنبہ یکم جولائی کو قلب پر حملے کے باعث صبح انتقال ہوگیا۔ تدفین اسی روز قبرستان سلطان دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے 9948981266، 9908177192 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب محمد شفیع الرحمن ولد جناب محمد سمیع الرحمن مرحوم کا بعمر 50 سال یکم جولائی 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر مسجد جہاں نما میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان روشن جھرہ جہاں نما میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8686970460 ۔ 8977027220 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ الحاج قاضی خواجہ معین الدین ولد قاضی محمد شمس الدین ریٹائرڈ (سنٹرل بنک آف انڈیا ) کا بوجہ ہارٹ اٹیک 29 جون بروز دوشنبہ بوقت صبح 10 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اے بیاٹری لائن میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان و دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849042404 ۔ 9247150416 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب قاضی سید علی اختر خسرو عارفی فرزند جناب قاضی سید علی اکبر انجم عارفی مرحوم سابقہ ناظر القضات اے پی وقف بورڈ کا یکم جولائی کی رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 2 جولائی کو بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت میراں حسینی بغدادیؒ لنگر حوض میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان و دو دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز ہفتہ 4 بجے شام مسجد پلٹن ملک پیٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848950119 ۔ 7207320181 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ الحاج محمد جعفر ( ماموں ) ولد جناب شیخ احمد مرحوم جے ڈی ساڑی کا یکم جولائی بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 3 جولائی کو بعد نماز عصر مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885458497 ۔ 9700683788 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد شاکر ولد جناب محمد خواجہ مرحوم نیوز پیپر ایجنٹ ساکن معین باغ کا 29 جون 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد مصطفی عیدی بازار میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346258670 پر ربط کریں ۔۔

٭ ٭ جناب الحاج محمد عبدالمقیم ولد الحاج محمد عبدالعزیز مرحوم بانی الٹیمو ٹیلرس پتھر گٹی کا آج صبح بعمر 62 سال انتقال ہوگیا۔ مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور وہیں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر9885533786 پر ربط کریں۔

٭٭ الحاج و زوار سید مجاہد حسین عابدی سبیل نذر حسین ولد جناب سید احمد حسین عابدی مرحوم کا اانتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ دائرہ حضرت میر محمد مومن سلطان شاہی میں ادا کی گئی اور تدفین اسی دائرہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8019702210 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب حبیب عبدالقادر ولد جناب میر عثمان علی کا بعمر 80 سال انتقال ہوگیا۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391054179 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ امۃ المصطفی منیر زوجہ جناب میر انتخاب علی خان ( بدر نواب ) بنت مفتی اشرف علی ساکن ہیپی ہوم کالونی عطا پور کا بعمر 81سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل بعد نماز فجر قادری چمن میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات +919247378236 یا +918074088986 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب محمد فیض اللہ احمد ولد جناب محمد جہانگیر کنٹراکٹر جی ایچ ایم سی ساکن دبیر پورہ کا بروز جمعرات 2 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد شطاریہ بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان درگاہ سید صاحب ؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد شطاریہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9676623070 ۔ 9347003024 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ طیبہ بیگم زوجہ جناب محمد عبدالمجید ریٹائرڈ بی ڈی او کا 2 جولائی 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ وہ 77 برس کی تھیں ۔ 29 جون کو ان کے فرزند حافظ محمد عبدالرزاق نوید کا انتقال ہوگیا تھا جس سے وہ شدید صدمہ کا شکار تھیں ۔ مرحوم ، ڈاکٹر محمد عبدالرشید جنید پارٹنر میڈیا پلس و جوائنٹ ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی کی والدہ اور ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز کی خالہ تھیں ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قادریہ سعید آباد کالونی میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان حضرت اجالے شاہؒ میں عمل میں آئی ۔ مفتی سید صادق محی الدین نے دعائے مغفرت کی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949481933 ۔ 9395381226 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ اہلیہ حبیب حسین بن احمد جنیدی مرحوم کا 2 جولائی بروز جمعرات مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نمازِ جنازہ بعد نمازجمعہ مسجد عالیہ واقع توسیع قبرستان بارکس ادا کی جائے گی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس عمل میں آئیگی ۔ مرحومہ ،حبیب علوی، حبیب عبدالقادر اور حبیب عبدالرحمن جنیدی کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے 9440382151 پر ربط کریں۔

٭٭ محترمہ فرزانہ النساء تبسم زوجہ جناب محمد اسمعیل اسسٹنٹ انجینئر الیکٹرسٹی بورڈ کا یکم جولائی بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ تدفین مسجد محی الدین کاغذی گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ دو فرزندان ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9014305785 ۔ 9397630535 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ الحاج محمد عبدالوہاب ولد جناب محمد عبدالقادر مرحوم الیکٹریکل سوپروائزر سعودی عربیہ کا بروز جمعرات 2 جولائی صبح دس بجے دن انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ آج بعد عصر مسجد سلطان نواز جنگ میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم 4 جولائی بعد عصر مسجد سلطان نواز جنگ آغا پورہ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391412530 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ رفیعہ خاتون بنت شبیر علی خاں مرحوم اہلیہ جناب معراج علی خان ساکن چنچل گوڑہ کا 2 جولائی کی الصبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد عمرؓ بن خطاب نئی روڈ چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان نئی سڑک چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885771786 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ اہلیہ الحاج محمد ریاض الدین مرحوم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس وظیفہ یاب کا بروزمنگل 30جون شام 7 بجے علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ تدفین بروز چہارشنبہ بعد ظہر قبرستان متصل مسجد الماس چادر گھاٹ عمل میں آئی۔ پسماندگان میں چار دختران اور دو فرزندان شامل ہیں۔ مرحومہ ، جناب احمدعبدالحفیظ خان ایڈوکیٹ بودھن مقیم ریڈہلز کی خوشدامن تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات98852873 یا 9985627055 پر ربط کریں۔

٭٭ حضرت سید قدرت اللہ شاہ قادری ملازم ، ایس پی ای میکانکل سکشن دفتر واٹر ورکس گنڈی پیٹ و سجادہ نشین درگاہ حضرت سید سیف اللہ شاہ قادریؒ ، ساکن گنڈی پیٹ کا جمعرات 2 جولائی کی شب انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 6 دختران اور 3 فرزندان شامل ہیں ۔ نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق فون 9949570113 ۔ 8686710121 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ دبیر پورہ کی ممتاز شخصیت جناب میر اقبال علی ولد جناب میر محبوب علی مرحوم (بھونگیر) کا آج مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد رحمانیہ دبیر پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان بنگلہ بینی دبیر پورہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں تین دختران اور ایک فرزند مسٹر میر حامد علی سہیل شامل ہیں ۔ مرحوم ، جناب سید مجیب نمائندے سیاست برائے نیوزی لینڈ کے بڑے بہنوائی تھے ۔ تفصیلات کے لیے 7013496038 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT