انتقال

   

حیدرآباد : جناب محمد ناصر صدیقی ولد جناب محمد باقر صدیقی ریگزین ہاؤز رانی گنج سکندرآباد ساکن رام گوپال پیٹ نلہ گٹہ سکندرآباد کا 18نومبر 2020ء کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل بعد نماز عصر زندہ طلسمات کارخانہ عنبر پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین قادر باغ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز جمعہ بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7032484098 یا 9246840465 پر ربط کریں ۔
٭ الحاجہ رشیدہ بیگم بنت جناب شیخ حسین مشتاق مرحوم زوجہ الحاج محمد مظہر اللہ خان (قدیم مظہر کرانہ اسٹور) یاقوت پورہ دروازہ کا بعمر 68 سال 13 نومبر 2020 ء کو انتقال ہوگیا۔ بعد نماز جمعہ مسجد عرفات ایس آر ٹی کالونی میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین مسجد یکخانہ سلطان دائرہ چھاؤنی ناد علی بیگ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 8008097958 یا 9666272695 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد حمید خاں ( ہما کلکشن چندرائن گٹہ بارکس ) ساکن بنڈلہ گوڑہ ولد جناب محمد شفیع خاں کا 18 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد بارکس میں ادا کی گئی۔ تدفین بڑا قبرستان بارکس میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 20 نومبر کو بعد نماز جمعہ مسجد ابوبکر ؓ بنڈلہ گوڑہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9394047634 یا 9885460917 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب سید صلاح الدین سکندر ولد جناب سید امیر الدین مرحوم کا آج شکاگو میں مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مقامی وقت کے مطابق بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور شکاگو میں ہی تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات 6307883270 ( شکاگو ) اور 9951540707 ( حیدرآباد ) پر ربط کریں۔