ایران کا تیل بردار بحری جہاز ترکی جارہا ہے

   

دبئی ۔ 25 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایران نے ایک تیل بردار بحری جہاز ترکی جانے کا ادعا کیا ہے ۔ بیان کے بموجب امریکہ کے بحری جہاز اس کا تعاقب کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اس نے اپنی منزل تبدیل کردی ہے ۔ یونان نے کہا تھا کہ وہ امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کشیدہ کرنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتا کیونکہ امریکہ اس کی مدد کر رہا ہے ۔