ایک خاندان کے 8 افراد کا قتل 16 ملزمین کو عمر قید

   

مظفرنگر : اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 8 افراد کے اجتماعی قتل کے کیس میں 16 ملزمین کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے تاریخ ساز فیصلہ کیا۔ فاضل جج نے تمام مجرموں کو سزا کے ساتھ 60 ہزار روپئے جرمانہ بھی عائد کیا۔ یہ کیس 11 جولائی 2011 ء کا تھا۔