Sunday , November 29 2020

بیٹی کی عصمت سے کھلواڑ کرنے کے جرم میں بات کو کیاگرفتار

رامپور۔ایک اٹھ سالہ معصوم کا اس کے باپ نے ضلع رامپور کی ملک تحصیل کے ایک گاؤں میں اپنے ہی گھر کے اندر مبینہ طور پر عصمت ریزی کی ہے جس کے پیش نظر اس شخص کو پولیس نے گرفتار بھی کرلیاہے۔

اتوار کی رات میں اس وقت یہ واقعہ پیش آیا جب معصوم کی ماں اپنے والدین کے گھر دور گئی ہوئی تھی۔

وہ اس وقت گاؤں کو واپس لوٹی جب پڑوسیو ں نے واقعہ اور اس کے شوہر کے خلاف درج ایف ائی آر کے متعلق انہیں جانکاری دی تھی۔

منگل کے روز مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیاگیاتھا۔

لڑکی کو جانچ کے لئے رامپور ضلع اسپتال بھیجا گیاتھا۔ملک کے سرکل افیسر دھرم سنگھ نے کہاکہ ”

مذکورہ ملزم35سالہ شخص ہے جو یومیہ اجرت پر کام کرتا ہے۔

طبی جانچ میں عصمت ریزی کی جانے کی بات ثابت ہونے کے بعد اس کے خلاف پی او سی ایس او ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاگیاہے۔ اب وہ جیل میں ہے“۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT