تعلیمیافتہ بیروزگاروں کیلئے ضامن روزگار کورسیس کی تربیت

   

حیدرآباد :۔ ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر واقع احاطہ دفتر سیاست عابڈس میں تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو ضامن روزگار کورسیس کی تربیت کے لیے داخلوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق تمام تر احتیاطی اقدامات اپنائے جائیں گے ۔ادارہ ہذا سے لاک ڈاؤن سے قبل ہر ماہ کئی طلباء وطالبات تربیت حاصل کر کے ملک و بیرون ملک معقول مشاہروں پر برسر روزگار ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے ادارہ سیاست سے راست یا فون نمبرات 9393876978 ۔ 9652813994 پر ربط کریں ۔۔