جویلری کی دنیا میں پچھلے آٹھ سال سے نمایاں خدمات انجام دیتے ہوئے ایک منفرد نام بنایا ہے یہ ابتداء میں نزاکت جویلرس کے نام سے اپنا بزنس شروع کیا اب ’ جوہری ‘ کے نام سے ایکسلیو شوروم نہایت کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے ۔ اس شوروم میں 15 ہزار سے زائد ڈیزائن موجود ہیں ۔ 916 ہال مارک کی جویلری اور اعلیٰ کوالٹی کے ڈیزائن دستیاب ہیں ۔ Making چارجس کم سے کم ہیں ۔ 916 مارک کی جویلری واجبی قیمت پر دستیاب ہے ۔ زیورات ہندوستان بھر اور بیرون ممالک دوبئی ، ملیشیا ، ترکی ، کولکتہ ، سنگاپور کے ڈیزائن بھی دستیاب ہیں ۔ دلہنوں کے لیے اسپیشل ڈیزائن بناکر بھی فراہم کئے جاتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے 7674843137 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔