راجستھان اسمبلی اجلاس کی 14 اگست سے طلبی ، گورنر کے احکام

   

جئے پور: راجستھان کے گورنر کلراج مشرا نے آج احکام جاری کرتے ہوئے 14 اگست سے اسمبلی اجلاس طلب کیا ہے۔ اپنے احکام میں انہوں نے کہا کہ اسمبلی اجلاس کے انعقاد کے دوران کوروناوائرس کی وبا سے بچاؤ کے تمام احتیاطی اقدامات اور رہنمایانہ خطوط پر عمل کئے جانے چاہئے۔ اس طرح گورنر نے اجلاس کے مشروط طلبی کی اجازت دی۔