راہول بجاج نے ملک کے میں ڈر کے ماحول کے متعلق حقائق بیانی کی ہے۔ ویڈیو

,

   

نیوز کلک کے اس ویڈیو میں ممتاز صحافی ابھیشار شرما نے دیکھا یا ہے کہ کس طرح راہول بجاج کی حقائق بیانی پر بی جے پی چراغ پا ہے

اور اس کی ساری ٹرول ٹیم مسٹر بجاج کی تذلیل میں سبقت لے جانے کی کوشش کررہی ہے۔ اس کے علاوہ کئی ایک باتیں اور خبریں بھی

ابھیشار نے اس ویڈیومیں پیش کئے ہیں جو دیکھیں ضرور۔

YouTube video