Sunday , November 29 2020

ریتک روشن کی ماں کورونا پازیٹیو

ممبئی : بالی ووڈ ایکٹر ریتک روشن کی ماں پنکی روشن کوویڈ۔ 19 کے ٹسٹ میں پائی گئی ہیں۔ فلم ساز و شوہر راکیش روشن نے آج یہ بات بتائی۔ 67 سالہ پنکی روشن کے تعلق سے ایک ہفتہ قبل ایسی اطلاعات آئی تھیں کہ وہ وائرس سے متاثر ہوئی ہیں۔ راکیش روشن سے ربط قائم کرنے پر اُ۔ھوں نے کہا تھا کہ فی الحال کورونا کے اثرات واضح نہیں ہیں تاہم آج روشن فیملی نے انسٹاگرام پر تصدیق کی کہ پنکی روشن کورونا پازیٹیو ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT