سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ژالہ باری

ریاض۔ 6 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے متعدد شہروں میں ژالہ باری سے موسم خوشگوارہوگیا ہے۔ آسمان سے گرنے والے بڑے بڑے اولوں نے جہاں ایک طرف موسم خوشگوار کر دیا وہیں گھروں کی کھڑکیوں ، کاروں اور چھتوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ژالہ باری کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT