سیلاب سے متاثرہ آسام کی سڑک پر گینڈا سوگیا

   

٭ قاضی رنگا نیشنل پارک نے گینڈے کا ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں وہ سیلاب سے متاثرہ آسام کی ایک قومی شاہراہ پر سورہا ہے ۔ پارک کا عملہ پولیس کے ساتھ اس علاقہ کی حفاظت کررہا ہے اور گاڑیوں کو آہستہ جانے کیلئے کہا جارہا ہے ۔ گینڈے کو ریسکیو سنٹر منتقل کرنے کے اقدامات کئے جارہے تھے ۔