حیدرآباد۔ 5۔مارچ(یواین آئی) قاضی پیٹ اسٹیشن میں مال بردارٹرین میں آگ لگ گئی۔اس پر اسٹیشن پر موجود مسافرین میں تشویش کی لہردوڑگئی ۔ فائر بریگیڈ عملہ نے انجن کی آگ بجھائی ۔