متحدہ عرب امارات کے لیڈران‘ عمران خان دنیاکے بااثر مسلمانوں میں شامل

,

   

شیخ محمد بن راشید المختوم نائب صدر اور وزیراعظم متحدہ عرب امارات اوردبئی کے حکمران اور محمد بن زاہد النہیان ولی عہد ابوظہبی اورسپریم لیڈر یواے ای مصلح فورس دنیاکے بااثر مسلمانوں میں سرفہرست۔

دبئی۔اردن کے مذکورہ شاہی اسلامی حکمت عملی تعلیمات کے مرکز نے اپنے سالانہ اشاعت میں دنیا کے بااثر پانچ سو مسلمان برائے سال2019کا ذکر کیااس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان‘ کنگ سلمان بن عبدالعزیز السعود برائے سعودی عربیہ‘

وزیراعظم ملیشیاء مہاتر محمد‘ مصرکے فٹبال کھلاڑی محمد صالح‘ اسلامی مبلغ ڈاکٹرذاکرنائیک‘ باکسر کھابیب نور ماگوڈو‘ملالہ یوسف زائی نوبل انعام یافتہ‘

اسلامک اسکالر طارق جمیل‘ اسلامک اسکالر شیخ محمد تقی عثمانی‘ عظیم پریم جی ویپرو‘ پاکستان اے آر وائی ڈیجیٹل نٹ ورک سلمان اقبال اورکئی لیڈرس‘اسکالرس اور اہم شخصیتوں کو فہرست میں شامل کیاگیاہے

۔مذکورہ اسٹڈی میں شیخ محمد بن راشد کے دبئی کو کاروباری مرکز بنانے کی سونچ کو اجاگر کیاگیاہے۔

مذکورہ اسٹڈی میں کھجور کے درختوں پر مشتمل جزیرے میں برج العرب ہوٹل‘ برج الخلیفہ‘ دی دبئی ورلڈلپ اور گوڈالفن اسٹابلس کی تعمیرات کادکر کیاگیاہے۔ اسٹڈی میں متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں کا غلبہ ہے