مسقط ایئرپورٹ پر بوئنگ737 طیاروں کی پرواز معطل

مسقط ۔12مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) سلطنت عمان نے اتھوپیا میں بوئنگ 737میکس طیارے کے ہلاکت خیز حادثہ کے بعد مسقط ایئرپورٹ سے بوئنگ 737 میکس طیاروںکی پروازوں کو معطل کردیا ہے ۔اتھوپیا میں عدیس ابابا سے نیروبی سے پرواز کے دوران ایک بوئنگ طیارہ تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجہ میں 157مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT