مسلم عورتوں کے ساتھ عصمت ریزی کی سادھوں کی جانب سے دھمکی کے بعد ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ گرفتاری بجرنگ منی رحجانات

,

   

Ferty9 Clinic

ملک میں نفرت کی درالحکومت اترپردیش سے مسلمانوں کے خلاف ایک او رنفرت انگیز تقریر کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں سادھو بجرنگ منتی نے اتوار کے روز ہندو نئے سال کے جشن میں منعقد ایک ریالی منیں مسلم عورتوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی کی دھمکیاں دی ہیں۔

نفرت سے بھری مہنت کی تقریروں کے ویڈیو ان لائن گشت کررہے ہیں اور ٹوئٹر صارفین کو اس شیئر کرتے ہوئے اس کی گرفتاری کی مانگ کی جارہی ہے۔

پولیس کی موجودگی میں مذکورہ سادھو دھمکی دے رہا تھا کہ”میں نہایت محبت سے تمہیں وضاحت کررہاہوں۔ آگر تم ایک ہندو لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے پھر میں ”اگر ایک مسلم لڑکا ہندو عورت کاتعقب کرتا ہے تو میں مسلم عورت کا اغوا کرکے سرعام ان کی عصمت دری کروں گا“۔

اب تک یوپی پولیس نے اس معاملے پر مقدمہ درج کیا ہے اور تحقیقات ہنوز جاری ہے۔ اس سادھونے عورتوں اور مسلمانوں پر اس سے زیادہ قابل اعتراض باتیں ’جئے شری رام‘ کے نعروں کے درمیان کہی ہیں


منی کی گرفتاری کی مانگ پر مشتمل ٹوئٹس اور ردعمل یہاں پر پیش کئے جارہے ہیں

https://twitter.com/NabiyaKhan11/status/1512341923255943169?s=20&t=beAW3QZVzYIKlqyF6HhtGg


https://twitter.com/Samriddhi0809/status/1512349426567712769?s=20&t=yWGBM93KKBPGoQ0Mccki8Q