Saturday , December 5 2020

ممتاز مزاحیہ فنکار غلام سبحانی کا انتقال

حیدرآباد ۔ ممتاز مزاحیہ فنکار غلام سبحانی ولد محمد علی مرحوم کا آج 13 نومبر بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صلاح الدین مغل پورہ واٹر ٹینک بعد نماز عصر ادا کی گئی ۔ تدفین سلطان شاہی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 15 نومبر بعد نماز عصر مسجد صلاح الدین مغل پورہ مقرر ہے۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور 3 دختران ہیں ۔ مرحوم دکن ٹریڈرس کے مالک غلام ربانی (مجاہد بھائی ) کے چھوٹے بھائی تھے ۔ مرحوم بین الاقوامی سطح پر پچھلے 42 سال سے دیڑھ متوالے ( حامد کمال سبحانی ) کا کلیدی کردار ادا کرتے تھے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9391107666 پر اور فرزند مہتشم 9533388898 پر ربط کریں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT