Sunday , November 29 2020

نومبر کے اوائل میں ہندوستان کو مزید 3 رافیل طیارے مل سکتے ہیں

نئی دہلی :مشرقی لداخ میں چین کیساتھ تنازعہ کے درمیان ایئر فورس کو فرانس سے مزید 3رافیل لڑاکا طیارے ملنے والے ہیں، جس سے اس کے پاس مجموعی طور پر 8 رافیل طیارے ہوجائیں گے ۔فضائیہ کو 5 نومبر کو فرانس سے مزید تین رافیل لڑاکا طیارے ملنے جارہے ہیں، جس سے فضائیہ کے بیڑے میں رافیل طیاروں کی تعداد 8 ہوجائے گی۔ ان طیاروں کو انبالہ ایئر فورس اسٹیشن میں منعقدہ ایک تقریب میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور ان کے فرانسیسی ہم منصب کی موجودگی میں ایئر فورس کے بیڑے میں شامل کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT