وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں چین نے

,

   

ہندوستانی سرحد کے اندر ایک پورا گاؤں تعمیر کرلیا

امریکہ کی امیجنگ کمپنی پلانیٹ لیابس نے سٹیلائیٹ امیجس جاری کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ چین نے اروناچل پردیش کے بالائی سوبان سری ڈسٹرکٹ میں واقع دریائے ساری شو کے قریب ایک دو نہیں بلکہ پورے 100 مکانات تعمیر کئے ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ 2019ء تک یہاں کسی بھی تعمیری سرگرمیوں کا دور تک پتہ نہیں تھا۔