ویڈو۔ وزیراعظم مودی کی ریالی میں سکیورٹی غفلت‘ مودی پر موبائیل پھینکا گیا

,

   

Ferty9 Clinic

کرناٹک کے میسور وزیراعظم نریندرمودی کے روڈ شو کے دوران یہ واقعہ پیش آیاہے
وزیراعظم نریندرمودی کے روڈ شو میں سکیورٹی غفلت کا یہ واقعہ پیش آیا ہے جس میں وزیراعظم کی کھلی گاڑی پر ایک موبائیل پھینکا گیاہے۔

وزیراعظم مودی پھینکے گئے فون سے کچھ انچ کے فاصلے پرتھے جو ان کی گاڑی پر جاکر گرا تھا۔

کرناٹک کے میسور وزیراعظم نریندرمودی کے روڈ شو کے دوران یہ واقعہ پیش آیاہے۔


مزید تفصیلات کاانتظار ہے۔