پاکستان جیش پر اقوام متحدہ کی کارروائی کی مخالفت نہ کرے :امریکہ

   

واشنگٹن، 19فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے پاکستان سے کہاکہ وہ جیش محمد اور اس کے لیڈر اظہر مسعود کو اقوام متحدہ کی دہشت گردوں کی فہرست میں رکھنے کی مخالفت نہ کرے ۔ذرائع نے ڈان نیوز کو بتایا کہ پاکستان کے حکام کو اسلام آباد میں اور واشنگٹن میں پاکستانی سفارتکار کو یہ پیغام دے دیا گیا ہے ۔