Sunday , November 29 2020

کارگل جنگ سے پاکستان کو فائدہ نہ ہوا

لندن: سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے کہا ہے کہ کارگل جنگ سے پاکستان کو بدنامی کے سوا کچھ نہیں ملا۔ اس جنگ کے نتیجہ میں بہادر پاکستانی سپاہیوں کی موت ہوئی۔ تاہم ، یہ جنگ پاکستان آرمی کی طرف سے نہیں ہوئی بلکہ بعض چند جنرلوں نے ناعاقبت اندیشی کی۔ اس جنگ سے کچھ حاصل نہ ہوا۔ ہمارے سپاہیوں کے پاس معقول ہتھیار تک نہیں تھے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT