کرونا وائرس پر عمران پرتاب گڑھی کی نظم۔ ویڈیو

,

   

ہر طرف لاشوں کے اٹھنے کی خبر آتی ہے۔ ہندی‘ اُردو کے ممتاز شاعر عمران پرتاب گڑھی کا یہ ویڈیو ان دنوں کافی وائیرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کرونا وائرس پر نظام پیش کی ہے۔

علامہ اقبال کی نظم لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کو عمران نے اپنی نظم کے مطلع کے طور پر استعمال کیاہے۔ کروناوائرس کی وباء ہندوستان میں تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے۔

ملک میں 18ہزار سے زائد لوگ متاثر اور 600سے زائد لوگ ہلاک ہوئے ہیں

۔نظم ضرور سنیں او ردیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=FXsSG2lYQho