کیوں ممتا او رمودی ایک دوسرے کے خلاف سخت گیر ہوگئے ہیں

,

   

مغربی بنگال میں چیف منسٹر ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندر مودی پر ”جمہوری تمانچہ“ رسید کرنے کاااعلان کردیا ہے جس سے ریاست میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھائی دے رہا ہے۔

یہاں پر مودی کا مہم نہایت منفرد ہے جبکہ ٹی ایم سی کے اٹھ سالہ دور حکومت میں دراڑ ڈالنے کی کوشش میں وہ مصروف دیکھائی دیتے ہیں۔

یہاں پر وہ ہندوتوا مہم کو آگے بڑھانے کے بجائے اپنی تمام ترتوجہہ ٹولا بازی ٹیکس یا پھر ٹی ٹی ٹی پر مرکوز کئے ہوئے ہیں‘جو مقامی ٹی ایم سی لیڈرس کا سیاسی مخالفین سے پیسوں کی وصولی کرنے والے سنڈیکٹ پر مشتمل ہے۔ان کا ممتا کے تئیں ”اسپیڈبریکر“ کا حوالہ بھی تکلیف دہ رہا۔

اس کے بعد ممتا نے اپنے ترقی کے تمام ریکارڈ کو لفٹ کی جانب سے کسی قسم کی تنقید کے بغیر پورا کرلیا۔ پچھلے سال مجالس مقامی کے الیکشن میں بی جے پی کو ممتا نے پوری طرح ننگا کردیا۔

اب تک کا سب سے بہترین مظاہرے کے طور پر بی جے پی نے اس الیکشن میں جنگل محل علاقہ میں بہترین کارکردگی کی جہاں پر کل رائے دہی مقرر ہے۔

یہا ں تک کے بائیں بازو اپنے نظریات کو بازو میں رکھ کر یہا ں پر بی جے پی کی مدد کے لئے اتر آیا۔

سال2014میں بی جے پی کے لئے بڑا چیالنج جہاں 87لاکھ ووٹوں میں 17فیصد ووٹ شیئر ملاتھا