Thursday , February 27 2020

ہانگ کانگ میں ماسک کی چوری کیلئے کار کے شیشے توڑ دیئے

٭ ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کی وباء سے لوگ پریشان ہیں۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا جس نے ایک کار کا شیشہ توڑ کر اس وائرس سے بچنے کیلئے استعمال ہونے والے سرجیکل ماسک N95 کے 8 باکسیس کا سرقہ کرلیا تھا۔ ہانگ کانگ پولیس نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں عوام سے کہا کہ وہ اپنے سامان کی ہر وقت حفاظت کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT