ہندوستان اقوام متحدہ کے ادارہ کا رکن چین نشست حاصل کرنے میں ناکام

   

٭ اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندہ ٹی ایس تریمورتی نے ٹوئیٹرپر اعلان کیا کہ ہندوستان خواتین کے موقف پر اقوام متحدہ کے
ECOSOC
کے کمیشن کا رکن بن گیا ہے ۔ یہ نشست حاصل کرنے کے لئے ہندوستان کیلئے چین اور افغانستان نے بھی مقابلہ کر رہے تھے۔ انتخابات کے بعد چین کو یہ نشست حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی۔ انہوں نے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ میں ہندوستان کی اس کامیابی سے خواتین کو بااختیار بنانے ہماری تمام کوششوں اور ہمارے عزم کی توثیق ہوتی ہے۔