آئی ایم باپ آف آل منسٹرس : ایم ایل اے راما بائی 

,

   

دموہ : مدھیہ پردیش کی بہوجن سماج وادی پارٹی کی ایم ایل اے راما بائی نے کہا کہ میں تمام وزراء کے اوپر ہوں اور میں مدھیہ پردیش میں کانگریس کی کامیابی اصل سہرا میرے سر جاتا ہے۔

رامابائی جو پتھریا حلقہ کی رکن اسمبلی ہے نے کہا کہ میں عوام کی خدمت کرتی رہوں گی چاہے میں وزیر رہوںیا نہ رہوں ۔ رامابائی نے کہا کہ ہم منسٹر بن جائیں تو اچھا کام کریں گے اگر نہیں بھی بنے تو اچھا کام کریں گے ۔ ہم منسٹروں کے باپ ہیں ۔ہم نے ہی یہاں سرکار بنائی ہے۔