آئی سی سی کے نئے چیرمین کے انتخاب پر غور

   

دبئی۔ آئی سی سی بورڈ کی ویڈیو کانفرنس میں نئے چیئرمین کے انتخابی طریقہ کار پر غور کیا گیا تاہم اس حوالے سے عمل کو آئندہ ہفتے تک مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے کہا ہے کہ بی سی سی آئی آئین کے تحت اگر سوروگنگولی کو بورڈ کی صدارت چھوڑ کر کولنگ آف پیریڈ پر مجبور ہونا پڑا توپھر انھیں آئی سی سی کے عہدے کیلیے میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔