آن لائن کلاسیس پہلے دن 14 لاکھ طلبہ کی شرکت

   

حیدرآباد۔تلنگانہ میں آن لائن نئے تعلیمی سال کے آغاز کے پہلے دن 16.5 لاکھ طلبہ کے منجملہ 14 لاکھ سے زیادہ طلبہ نے شرکت کی اور آن لائن کلاسیس کا مشاہدہ کیا۔ دیگر 60 ہزار طلبہ کو دیگر ذرائع سے تعلیم فراہم کی جارہی ہے۔ کورونا وائرس کی وباء کے باعث تعلیمی سال کا تاخیر سے آغاز ہوا اور حکومت کے پاس آن لائن کلاسیس کا ہی ذریعہ تھا۔