احتجاجی کسانوں کو برطانیہ اور کینیڈا کے ایم پیز کی حمایت

,

   

لندن : برطانیہ اور کینیڈا کے ارکان پارلیمنٹ نے ہندوستان میں جاری کسانوں کے احتجاج کی تائید کی۔ برطانیہ کے ایم پی تن من جیت سنگھ دھیسی نے ٹوئٹ کیاکہ اب وقت آگیا ہے کہ اُن لوگوں کی حمایت کریں جو دوسروں کی بھوک مٹاتے ہیں۔ کینیڈا کی رکن پارلیمنٹٹ جیک ہیرس نے ٹوئٹ کیا اور کسانوں پر ظلم کرنے والی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔