ادھو ٹھاکرے حکومت کے پاس اکثریت ہے، فیصلے لینے کا حق ہے: نائب وزیر اعلی اجیت پوار

   

ممبئی: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی لیڈر اجیت پوار نے ایک بار پھر شیوسینا کے باغی دھڑے کی جانب سے چیلنج کا سامنا کر رہے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی حمایت کا اظہار کیا ہے، اجیت پوار نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے حکومت کے پاس اکثریت ہے اور انہیں فیصلے لینے کا حق ہے۔ این سی پی کی میٹنگ کے بعد اجیت نے کہا تھا، “مہاراشٹر میں جو بھی سیاسی صورتحال پیدا ہوئی ہے، ہم پوری طرح سے ادھو ٹھاکرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔