ارکان پارلیمنٹ کیلئے چکن بریانی ، چیز رولس ، کھستا کچوری

   

نئی دہلی : پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے آغاز کے موقع پر ارکان پارلیمنٹ کیلئے پارلیمنٹ کی کینٹین میں چکن بریانی کا انتظام کیا گیا ہے ۔ دوپہر کے کھانے کیلئے جو غذائی اشیاء تیار کی جائیں گے ان میں ویجیٹرین اور نان ویجیٹرین کھانے شامل ہوں گے ۔ ویجیٹرین کیلئے ملس کی قیمت 105 روپئے اور نان ویجیٹیرن کیلئے 150 روپئے ہوگی ۔ 10 روپئے میں کچوری ملے گی ۔