اری میں قومی صدر بی جے پی کا روڈ شو

   

اری ۔ /9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی نے امیت شاہ نے آج اوڈیشہ اسمبلی انتخابات میں اپنی پارٹی کے امکانات میں اضافہ کرنے کیلئے روڈ شو منعقد کیا اور لوک سبھا اور اسمبلی کیلئے پارٹی امیدواروں کی تائید کرنے کی اپیل کی ۔ روڈ شو کے آغاز سے پہلے بورہ بنڈہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے 12 ویں صدی عیسوی کے قدیم جگناتھ مندر میں پوجا کی اور بھگوان کا آشیرواد بھی لیا ۔