اسٹاک مارکٹ میں گراوٹ

   

ممبئی : عالمی منڈی میں اضافہ کے باوجود 30 حصص کا اعشاریہ 662 پوائنٹس گھٹ گیا اور 50 شیئرس کا نفٹی 218 پوائنٹس گراوٹ کا شکار ہوا۔ اس طرح انڈین شیئر مارکٹ میں حصص کی قیمتوں میں گراوٹ نوٹ کی گئی ۔