اسپین میں ایک دن میں 605 کورونا اموات

   

٭ اسپین میں 17 دنوں میں کوروناوائرس سے روزانہ اموات کی تعداد میں گذشتہ روز سب سے کم جانی نقصان درج کرایا۔ حکومت نے جمعہ کو کہا کہ اسپین میں کورونا اموات بڑھ کر 15,843 ہوچکی ہیں۔ اس طرح اسپین کوویڈ ۔ 19 کے بدترین متاثرہ ممالک میں سے ہے۔