الماتی زلزلے سے لرز اُٹھا

   

قزاقستان کا سب سے بڑا شہر الماتی بھی منگل کو زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی۔ قزاقستان کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11:22 بجے زلزلے کے جھٹکوں کو محسوس کیا گیا۔ قزاقستان کے زلزلے کی شدت 6.1 تھی ۔اور اسکا مرکز الماتی شہر کے جنوب میں 31 کلومیٹر دور تھا۔