حیدرآباد 8 مارچ (راست) محترمہ منیر بیگم زوجہ نواب احمد جنگ بہادر کا 7 مارچ 2026ء کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد عبیداللہ شاہ صاحب چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ مسجد عبیداللہ شاہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9866566626 پر ربط کریں۔