حیدرآباد۔ 27 مئی (راست) جناب محمد عماد الدین طاہر موظف ایس بی آئی ملازم ولد مولانا محمد وجیہہ الدین کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 28 مئی 2026ء جمعرات کو بعد نماز ظہر مسجد زندہ طلسمات ، گول ناکہ، عنبرپیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین فرمان واڑی قبرستان عابڈس میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8501881819 پر ربط کریں۔
٭٭ الحاج میر رضا علی مرحوم کی اہلیہ الحاجہ غوثیہ بیگم ساکن یاقوت پورہ دروازہ کا 74 سال کی عمر میں بروز ہفتہ 23 مئی 2026 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد منور جنگ یاقوت پورہ میں بعد نماز فجر ادا کی گئی ۔ تدفین مولا کا چھلہ ، امان نگر میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 4 دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9700472992 پر ربط کریں ۔۔