انتقال

   

حیدرآباد ۔ 30 مئی (راست) الحاج محمد فضل الرحمن خان کا 29 مئی 2026ء کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ نماز جنازہ اتوار بعد نمازفجر مسجد محی الدین النساء بیگم ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضرت سید شاہ موجود اللہ الحسنی والحسینی لنگرہاؤس قبرستان پولیس اسٹیشن کے روبرو عمل میں آئے گی۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9849328501 پر ربط کریں۔