حیدرآباد۔ 4 جون (راست) جناب محمد عبدالبصیر باسط فرزند جناب عبدالرحیم محکمہ پولیس ریٹائرڈ جہاں نما کا بعمر 30 سال علالت کے باعث صبح 6 بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 5 جون بروز جمعہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد جہاں نما میں ادا کی جائے گی اور تدفین روشن قبرستان جہاں نما لائن میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9295552141 پر ربط کریں۔