انتقال

   

حیدرآباد :۔ جناب محمد عبدالقیوم پٹیل موظف کوآپریٹیو بینک سدی پیٹ فرزند جناب محمد یسین پٹیل متوطن سدی پیٹ حال مقیم کرما گوڑہ سعید آباد کا بعمر 67 سال مختصر سی علالت کے بعد 16 جولائی 2020 کو دوپہر میں انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز عصر کرما گوڑہ قبرستان متصل مسجد معراج میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8341120449 ۔ 9963880412 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب حاجی محمد صدیق ( مقبول ) موظف ملازم محکمہ ریلوے ولد جناب حاجی محمد عثمان مرحوم ساکن بی بی بازار مغل پورہ کا بعمر 63 سال 14 جولائی 2020 کی رات 8 بجے ہارٹ فیل کی وجہ انتقال ہوگیا ۔ 15 جولائی بعد ظہر نماز جنازہ و تدفین مصری گنج قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247506769 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب مرزا ستار بیگ ولد جناب مرزا حیدر علی بیگ مرحوم ساکن امان نگر اے کالونی موظف ملازم ساوتھ سنٹرل ریلوے کا 15 جولائی 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد قادر علی پٹیل امان نگر کالونی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9948081211 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب توصیف قریشی ولد جناب رشید قریشی ساکن روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز کا 16 جولائی 2020 کو بعمر 58 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد البقیع روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز میں ادا کی گئی اور تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9052407994 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج سید ذاکر ولد جناب سید محبوب مرحوم کا 15 جولائی بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد بلال غوث نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مڑلی گنبد میں عمل میں آئی ۔ زیارت بعد نماز جمعہ مسجد بلال غوث نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700009910 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب غوث علی موظف محکمہ لیبر کمشنر آفس ولد جناب عثمان علی مرحوم کا انتقال 16 جولائی بروز جمعرات ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد درگاہ حضرت برہنہ شاہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت برہنہ شاہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد عصر مسجد برہنہ شاہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9440252414 ۔ 8019866620 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ حمیدہ بیگم زوجہ جناب محمد فضل الرحمن ساکن آغا پورہ کا جمعرات کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد گل بانو میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت یوسفینؒ کے احاطہ میں واقع صادق صاحب کی درگاہ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 18 جولائی کو بعد نماز عصر جامع مسجد آغا پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7893019546 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج مرزا عثمان بیگ ولد الحاج مرزا احمد بیگ مرحوم کا بروز چہارشنبہ 15 جولائی کو بعمر 82 سال مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عمر فاروق ؓ ، چندہ نگر بی ایچ ای ایل میں ادا کی گئی اور تدفین بعد عصر آر سی پورم قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز جمعہ مرحوم کے مکان واقع چندہ نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9949036692 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید اشرف ید اللہی کا جمعرات کی صبح قلب پر حملے کے سبب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 16 جولائی کو بعد نماز عشاء مسجد مولوی صاحب چنچل گوڑہ میں اداکی گئی اور تدفین دائرے حضرت بندگیمیاں راج محمدؒ ، چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ مرحوم جناب سید راج محمد اشفاق کے والد ہوتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7416212270 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید غازی حسین ولد جناب سید اسد اللہ حسینی موظف فوجی ملازم کا بروز منگل 14 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک لڑکا سید تقی حسین و دختر شامل ہیں ۔ تفصیلات 9866330169 ۔ 9052202684 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالمجید ولد جناب شیخ حیدر مرحوم مالک ایڈ ایجنسی مام اینڈ سنس ، کام ایڈس ساکن معراج کالونی ٹولی چوکی کا 16جولائی بروز جمعرات صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد صفہ ، جانکی نگر ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حکیم میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 2 فرزند اور 3دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے جناب جاوید حیدر سے فون نمبر 9346329755 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب سید افسر ساکن حافظ بابا نگر عمر کالونی کا 15 جولائی 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد مغرب مسجد نور حافظ بابا نگر عمر کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7794037864 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد علی پاشاہ عرف ناصر حال مقیم سعودی عرب کا بروز جمعرات بعد نماز ظہر انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 لڑکیاں اور ایک فرزند شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8897952137 ۔ 7780242338 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد سلطان موظف ملازم آلوین کمپنی ساکن بھارت نگر بورہ بنڈہ ولد جناب محمد یعقوب مرحوم کا بہ عمر 75 سال 15 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد رحمانیہ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد نور سے متصل قبرستان ایرہ گڈہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 6 فرزندان اور 3 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 17 جولائی بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد رحمانیہ پربھات نگر بورہ بنڈہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8522993041 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ میمونہ بیگم زوجہ جناب سید احمد مرحوم کا طویل علالت کے بعد آج بعد نماز عشاء انتقال ہوگیا ۔ تدفین درگاہ حضرت اجالے شاہؒ سعید آباد میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8008727653 ۔ 8019866550 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب عبدالحق مصطفیٰ کمال ولد ڈاکٹر احمد عبدالعلیم مرحوم سینئر ایڈوکیٹ ساکن اولڈ ملک پیٹ کا 15جولائی 2020ء کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد غوثیہ یاقوت پورہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین امام باڑہ قبرستان یاقوت پورہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9110772668 یا 9391213181 پر ربط کریں ۔
٭٭ محترمہ عائشہ عشرت زوجہ جناب محمد حبیب الدین کا بروز چہارشنبہ 15جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین مغلپورہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 17جولائی کو بعد نماز عصر مسجد صلاح الدین مغلپورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9014790114 یا 8686504851 پر ربط کریں
جامعہ اردو علی گڑھ اردو معلم
کے نتائج کا اعلان
حیدرآباد : صدر شعبہ امتحانات مفتیہ ناظمہ عزیز نے بتایا کہ جامعہ اردو علی گڑھ اردو معلم سال اول و دوم ادیب کامل سال اول و دوم مماثل مرکز جامعتہ المومنات کے سالانہ امتحانات جنوری کے نتائج مرکز جامعتہ المومنات موصول ہوئے ۔ مزید معلومات 9346936596 پر ربط کریں ۔