انتقال

   


آباد ۔ 5 ستمبر (راست) جناب سید عبدالحاجی ولد جناب سید عبدالکریم مرحوم کا پیر 5 ستمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد مغرب مسجد قباء تالاب کٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت اکبرالدین قادریؓ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 6 ستمبر کو بعد عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391488800 پر ربط کریں۔
00 محترمہ صافیہ سلطانہ زوجہ جناب غلام نبی مرحوم کا 5 ستمبر پیر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز غشاء قادریہ مسجد فرسٹ لانسر میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان احمد بادپا فرسٹ لانسر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 8 ستمبر جمعرات کو بعد نماز عصر مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7032008706 ، 8790788041 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ عزیز انساء بیگم زوجہ محمد رشید احمد مرحوم کا ہفتہ 3 ستمبر کی رات 75 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اتوار 4 ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد توحید گنبدان قطب شاہی میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سہ یوم کل بروز منگل بعد نماز عصر مقرر ہے۔ وہ صحافی محمد حبیب احمد کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات کے لئے 9966563435 پر ربط کریں۔