انتقال

   

محبوب نگر /21 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محبوب نگر کی ممتاز شخصیت الحاج حبیب احمد الجعفری مرحوم ماہر ریاضی و سائنس کے فرزند اکبر حبیب محمد الجعفری انجینئیر محلہ مدینہ مسجد کا انتقال 19 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ حافظ سید مشتاق احمد خطیب و امام مسجد نے پڑھائی ۔ تدفین نیا قبرستان مکہ مسجد ویرنا پیٹ عمل میں آئی ۔ تدفین میں مرحوم کے چھوٹے بھائی الحاج حبیب محمود الجعفری انجینئیر کے علاوہ شہر کی ممتاز شخصیتوں میں الحاج احمد محی الدین ، مجید شاہ اور جناب الطاف حسین اور دیگر موجود تھی ۔