انتقال

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جنوری : ( راست ) : محترمہ تحسینہ عابدہ بی اہلیہ جناب سید عبدالسبحان مرحوم کا 78 سال کی عمر میں مختصر سی علالت کے باعث خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات 5 جنوری کو بعد نماز ظہر مسجد جیلانیہ ، نظام کیابس ، جیلانی پورہ نزد منی چارمینار ، ین اے سی روڈ ہائی ٹیک سٹی میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت جیلانی ؒ ہائی ٹیک سٹی میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں بشمول سید نظام الدین ترجمان تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ، 4 لڑکے اور 4 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8328587129 ۔ 9000906565 پر ربط کریں ۔۔