انتقال

   


حیدرآباد۔(راست )جناب سیدرئیس ہاشمی عرف نصرت ولدجناب سید نورالحسن ہاشمی متوطن بھونگیر ‘ پہاڑی نگر‘حال مقیم قدیم بوئن پلی کا 11فبروری2023ء بروزہفتہ کی شب کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ/12فبروری بروزاتوار بعد نماز ظہر مسجد حسینی بوئن پلی میں ادا کی گئی اور تدفین بڑا قبرستان بوئن پلی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9014286501 پر ربط کریں۔