انتقال

   

حیدرآباد /12 مارچ ( راست ) محترمہ رضیہ بیگم ( سابق ملازم محکمہ دفاع ) بنت سید ہاشم علی خان مرحوم اہلیہ سید ریاض حیدر مرحوم کا 11 مارچ 2023 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید لقمان حسین موسوی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 13 مارچ بروز پیر مسجد نورالعمراء بازار نور خان بوقت 4 ساعت عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9985461082 پر ربط کریں ۔
٭٭ محترمہ سلطانہ خانم بنت آغا غلام عباس مرحوم کا آج طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مولانا علی مرتضی نے جنازہ پڑھایا ۔ مجلس زیارت اتوار کو 4 بجے عصر عاشورخانہ بنی ہاشم روبرو عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں مولانا علی مرتضی کا بیان ہوگی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9550110092 پر ربط کریں ۔