انتقال

,

   

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مئی : ( راست ) : محترمہ مسرت باسط زوجہ ڈاکٹر ایم اے باسط مرحوم کا بعمر 73 سال 3 مئی 2023 بروز چہارشنبہ علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی روز بعد نماز عشاء مسجد بقیع بنجارہ ہلز میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد ہذا سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9948363178 ۔ 9885197866 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد سبحان خان ولد جناب محمد ابراہیم خاں موظف محکمہ صحت کا بعمر 71 برس انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد کلاں میں ادا کی جائے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885455414 ۔ 9985150986 پر ربط کریں ۔۔