انتقال

   

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جون : ( راست ) : جناب شیخ جنید الدین شفیق ولد جناب شیخ فرید الدین مرحوم کا مختصر علالت کے بعد 27 جون کی صبح کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد صلاح الدین خاں مغل پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان متصل قدیم عیدگاہ بانو نگر سنتوش نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 29 جون بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد صلاح الدین خاں مغل پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9292205487 ۔ 9885132520 پر ربط کریں ۔۔