انسانی زنجیروں کے سایہ میں مسلم طلبہ نے نماز ادا کی، ہندو مسلم اتحاد کی اعلی مثال

,

   

نئی دہلی: شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہروں کے دوران ہندومسلم اتحاد کی واضح مثال دیکھنے کو ملی۔ جمعرات کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس کے احاطہ میں مسلم طلبہ نماز ادا کرتے رہے اور اس نماز کے ختم تک غیر مسلم افراد نے انسانی رنجیر بن کر ان کی حفاظت کرنے لگے تاکہ کوئی بھی ان پر حملہ نہ کردے۔

https://www.youtube.com/watch?time_continue=58&v=Rko1gCd7-ys&feature=emb_logo

فرقہ پرست طاقتیں ہندو مسلم اتحاد کو جتنا توڑنا چاہتی ہے ان کا یہ اتحاد اتنا ہی مضبوط ہوتے جارہا ہے۔